Manzar Ansari

Add To collaction

چھوٹی چھوٹی خوشیاں

چھوٹی چھوٹی خوشیاں ۔۔۔۔۔

میرا پیارا سا گھر ہے ،اس گھر میں ہر چیز بہُت خوبصورت ہے ،لیکِن مجھے کوئی چیز اچّھی نہیں لگتی ۔۔۔۔
مجھے میری نانی کے گھر بہُت اچّھا لگتا ہے ۔ہمارے گھر میں ہر طرف فرش ہی فرش ہے ۔
مجھے دھول میں کھیلنا اچّھا لگتا ہے ۔

ہمارے گھر میں نہانے کا بہترین انتظام ہے ۔
لیکن مجھے نانی کے یہاں کی ندی میں نہانا اچّھا لگتا ہے ۔

شام کو پاپا مجھے ریسٹورینٹ لے جاتے ہیں ۔لیکِن مجھے سڑک کنارے کے گول گپے بہُت پسند ہے ۔

یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں میری زندگی ہے ۔۔۔۔

مجھے کبوتر پانا ،پیڈ لگانا ،بہُت پسند ہے ۔

تنہائی میں اُبھرتے سوالوں پر قلم کی موہر لگانا بہُت پسند ہے ۔۔۔۔

یہی چھوٹی چھوٹی خوشیاں میری زندگی کا حصہ ہے ۔گاؤں میں باغ سے عام چرانا ۔۔۔

فر مالی کی پٹائی کھانا بہُت اچّھا لگتا ہے ۔۔۔۔

muntaha siraj

   12
11 Comments

Farida

13-May-2022 10:35 AM

Zindagi ka hissa hoti he choti choti khusiyan

Reply

Mamta choudhary

11-May-2022 07:58 PM

Good

Reply

नंदिता राय

10-May-2022 10:15 PM

👌👌

Reply